17

لاہور: پاک آسٹریلیا میچ پر جوا کھیلنے والا ملزم گرفتار

**لاہور (ایچ آراین ڈبلیو)** – مزنگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ پر جوا کھیلنے والے ملزم فیاض جٹ کو مزنگ اڈا کے قریب سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے میاں حمیر کی رپورٹ کے مطابق ملزم کے قبضے سے جوے کے لیے استعمال ہونے والا رجسٹر، موبائل فون اور داؤ پر لگی بھاری نقدی رقم برآمد کر لی ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کا کہنا تھا کہ قمار بازوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔

**انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھائیں – ہمارے مشن کا حصہ بنیں!**

انسانی حقوق کے عالمی پورٹل **HRNW** کی معاونت کریں۔ مظلوموں کی آواز بننے اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کے فروغ کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنا تعاون پیش کریں:

[https://www.hrnww.com/?page_id=1083](https://www.google.com/search?q=https://www.hrnww.com/%3Fpage_id%3D1083)

اپنا تبصرہ بھیجیں