81

نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست، عدالت عالیہ نے قانونی نکات پر وضاحت طلب کرلی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ میں نیب ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت پر عدالت نے نیب اور وکیل درخواست گزاروں سے قانونی نکات پر وضاحت طلب کرلی

عدالت نے ایک ہفتے میں فریقین سے جواب طلب کرلیا

احتساب عدالت میں ریفرنس فائل ہونے کے بعد چند درخواست گزاروں ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت

بتایا جائے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد ریفرنس پر اسکا کیا اثر پڑا؟ عدالت

کیا نیب نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی؟ عدالت

ایک ہفتے کی مہلت دی جائے، رپورٹ پیش کردیں گے، وکیل نیب

آئینی بینچ نے قائم علی شاہ و دیگر کے خلاف نیب کے نوٹس معطل کردیئے تھے

سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ، منظور کاکا سمیت دیگر نے نیب ریفرنس کے خلاف درخواستیں دائر کی ہیں

درخواستوں میں نیب ریفرنس کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیا ہے

نئے قوانین کے تحت ریفرنس میں ملزم نامزد کرنے کے لئے مالی فوائد کی موجودگی ضروری ہے، درخواست

اپنا تبصرہ بھیجیں