کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گارڈن رام سوامی علاقے میں ڈمپر کی ٹکر سے ایک شہری کی ہواکات کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی۔ پولیس نے نامعلوم مظاہرین کے خلاف ڈمپر کو آگ لگانے کے واقعے پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت چوتھا مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مقدمے میں بلوے، جلاؤ گھیراؤ اور نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل ہیں، تاہم شہری کے ہلاکت اور فائرنگ کے واقعے میں اب تک ایسے دفعات شامل نہیں کی گئیں۔


