133

جاوید چوہدری کا ایکسپریس گروپ کے ساتھ 19 سالہ سفر ختم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) معروف اینکر پرسن جاوید چوہدری کا ایکسپریس گروپ کے ساتھ 19 سالہ طویل سفر ختم ہو گیا ہے۔

جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ “مالکان نے اچانک فیصلہ سنایا کہ ہمارا ساتھ ختم ہو رہا ہے۔ آج میرا آخری شو ہوگا، ابھی تک مستقبل کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں