پاکستانی خاتون پولیس افسر کا شانداراعزاز،21نیکسٹ جنریشن فیلوشپ منتخب ہوگئیں

پنجاب(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستانی خاتون پولیس افسر کا شاندار اعزاز، ایشیا سوسائٹی، 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کے لیے منتخب ہوگئیں-اے ایس پی شہر بانو نقوی ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن فیلو شپ کیلئے منتخب ہونے والی پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون پولیس افسر ہیں-ایشیا 21 نیکسٹ جنریشن سمٹ اسی سال 5 تا 7 دسمبر فلپائن کے شہر منیلا میں منعقد ہو گی-

اپنا تبصرہ بھیجیں