نوجوان لڑکوں کی خواتین سے چھیڑچھاڑ،خواتین پرتھپڑوں کی بارش

نارنگ(ایچ آراین ڈبلیو)ریلوے اسٹیشن پر انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں نوجوان لڑکوں کی خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ،درجن سے زائد لڑکوں نے خواتین پر تھپڑوں کی بارش کردی-

عینی شاہدین کے مطابق لیڈیز نے نارنگ اسٹیشن پر کھڑے نارنگ کے ہی ایک نوجوان کو چھیڑ چھاڑ کرنے سے منع کیا جس پر وہ لڑکا آپے سے باہر ہو گیا اور فون کر کے اپنے دوستوں کو بلا لیا جنہوں نے ٹرین آتے ہی لیڈیز کو زدوکوب کیا اور جب وہ ٹرین کے اندر داخل ہوئی تو ٹرین کے اندر گھس کر بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں