خبردار! اب سٹے (Stay) کی درخواستیں لمبے عرصے تک لٹکائی نہیں جائیں گی!

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) خبردار! اب سٹے (Stay) کی درخواستیں لمبے عرصے تک لٹکائی نہیں جائیں گی، لاہور ہائی کورٹ کا نیا حکم:
جو درخواست سٹے کے لیے دی جائے گی، اس کا فیصلہ 15 دن کے اندر لازمی ہوگا۔

اور اگر سٹے کے خلاف اپیل ہو، تو وہ ایک مہینے میں ختم کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں