کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) مسلم لیگ (ن) سندھ خواتین ونگ کی ترجمان محترمہ لبنٰی عروج نے کہا ہے۔ کہ عوام کی ترجیحات اور کل براستہ ٹرین سکھر خیر پور ینورسٹی کی تقریب میں شرکت فرما کر لگ رھا ہے۔ کہ محترم سید محمد نہال ھاشمی قاٸد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کے سچے پکے ورکر رہنما اور عوامی گورنر ثابت ھو رہے ہیں۔
حلف اٹھانے کے بعد عوام ہر خاص عام سے ملنے کی جو چابک دستی گونر ھاٶس میں دکھاٸی وہ ان کی انسان دوستی ظاہر کرتی ھے۔ اللہ پاک ھمارے گونر سندھ سید نہال ھاشمی کو اھل و عیال سمیت صحت و سلامتی والی لمبی عمر عطا فرماۓ۔ اور مذید کامیابیاں عطا فرماۓ۔ محترمہ لبنٰی عروج نے بات کو اختتام دیتے ھوۓ۔ کہ گورنر سندھ نہال ھاشمی معاشرے کی وہ قابل قدر شخصیت ہیں۔ جن کی جتنی قدر کی جاۓ کم ھے۔


