چئیرمین نیب نے گریڈ 20 کے 4 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) نیب میں بڑے پیمانے تقرروتبادلے کر دئیے گئے

چئیرمین نیب نے گریڈ 20 کے 4 افسران کو گریڈ 21 میں ترقی دے دی، نوٹیفیکیشن

ڈائریکٹر نیب ہیڈکوارٹر عاصم لودھی کو ترقی کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیب ملتان تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر نیب لاہور محمد احترام ڈار کو ترقی کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر نیب کراچی محمد عامر بٹ کو ترقی کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیب سکھر تعینات کردیا گیا

ڈائریکٹر نیب ہیڈکوارٹر نوید حیدر زاہد کو ترقی کے بعد ڈائریکٹر جنرل نیب ہیڈکوارٹر تعینات کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں