داسو پروجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2027 میں شروع ہوگی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیراتی پیش رفت کے مناظر، پراجیکٹ کی اہم سائٹس پر تعمیراتی کام کے ساتھ ساتھ مین ڈیم فاؤنڈیشن پر بھی کھدائی جاری ہے۔ پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2027 میں شروع ہوگی

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی مجموعی پیداواری صلاحیت 4320 میگاواٹ ہے۔ اس کی تکمیل دو مراحل میں ہو گی۔ اس وقت پراجیکٹ کا پہلا مرحلہ زیر تعمیر ہے جس کی پیداواری استعداد 2160 میگاواٹ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں