کابل(ایچ آراین ڈبلیو)گلبار سنٹر میں سترہ سال تاجک لڑکی فرخندہ کی زبردستی شادی اور پراسرار موت ، طالبان کمانڈر حاجی ملنگ کا لاش کو بغیر پوسٹ مارٹم /تفتیش کے دفنانے کے لیے خاندان پر دباؤڈالا جارہا ہے-
عورتوں کے لیے حکومت پر قابض طالبان نے افغانستان کو دنیا میں جہنم بنا دیا ھے ، نا وہ سکول جاسکتی ہیں نا ملازمت ، نا انہیں اپنی مرضی سے جینے کا حق ھے اور خصوصا تاجک کمیونٹی پر طالبان کی سختیاں بہت زیادہ ہیں جو لسانی اور نسلی تعصب کا مظاہرہ ھے ۔۔


