منی لانڈرنگ کیس میں اومنی گروپ کے ملزمان کو مقدمہ کی نقول فراہم

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اسپیشل جج بینکنگ کورٹ میں صدرپاکستان آصف علی زرداری۔انورمجید اودیگرخلاف منی لانڈرنگ کامقدمہ کی سماعت، مقدمے میں صدر آصف علی زرداری کو استثنی حاصل ہے، اومنی گروپ کےانورمجید۔حسین لوائی عبدالغنی مجید اور دیگرملزم پیش، عدالت نے تمام ملزموں کو مقدمےکی نقول فراہم کردیں، ملزموں پر جعلی بینک اکاونٹ کےذریعےرقم کی غیرقانونی منتقلی اور منی لانڈرنگ کاالزام ہے، عدالت نے سماعت ملتوی کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں