ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اسٹریٹ کرائم کے کیس کا فیصلہ سنادیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت نے اسٹریٹ کرائم کے کیس کا فیصلہ سنادیا

ان دنوں اسٹریٹ کرائم کے کیسز عروج پر ہیں ،عدالت

لوگوں کو انکی قیمتی اشیاء سے محروم کردیا جاتا ہے ،عدالت

ایسے ملزمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹانا ہوگا ،عدالت

پراسکیوشن ملزم کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں کامیاب رہی ہے ،عدالت

عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم علی شیر کو 6 سال قید کی سزا سنادی

ملزم پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا

ملزم شیر علی اور اسکی کے ساتھی نے نوجوان منیب سے گن پوائنٹ پر موبائل فون چھین لیا تھا ،پراسکیویشن

ملزمان کے خلاف بریگیڈ تھانے میں غیر قانونی اسلحہ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج ہے ،پراسکیویشن

اپنا تبصرہ بھیجیں