کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ریٹائرڈ آرمی اہلکار کی پیشن بندش کے خلاف درخواست کی سماعت
عدالت میں نیشنل بینک عملے سمیت محکمہ داخلہ سندھ کے عملدار پیش
عدالت کا پینشن بندش اظہار برہمی
گزشتہ سولہ ماہ سے پینشن نھیں مل رہی ، درخواست گزار قالو خان
عدالت کا نیشنل بینک حکام کو ایک ہفتے میں پیشن رلیز کرنے کا حکم
حکم پر عمل درآمد رپورٹ بھی پیش کرنے کا حکم
درخواست گزار پر مورو میں کیس درج تھا جس میں مفرور تھے ، ڈی اے جی
مفرور ہونے باعث ان کے اکائونٹ بند کئے گئے تھے ، ڈی اے جی
مورو میں کیس درج تھا جس میں درخواست گزار بری ہو گئے تھے ، وکیل درخواست
بریت کا حکم نامہ بھی محکمہ داخلہ اور نیشنل بینک کے پاس جمع کرا چکا ہوں، وکیل درخواست گزار


