سپریم کورٹ نے نجی کالج کے پرنسپل کے خلاف ہائی کورٹ کی طرف سے وارنٹ‌ معطل کر دئیے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کلفٹن کے رہائشی علاقے میں کمرشل سرگرمیوں کا معاملہ

ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نجی کالج (سیپٹر ) انتظامیہ کی اپیل پر سماعت

عدالت نے کالج پرنسپل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دئیے

عدالت نے کالج چلانے سے متعلق درخواست پر بھی نوٹس جاری کردئیے

سندھ ہائیکورٹ نے عدم پیشی کے باعث کالج پرنسپل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے ،وکیل کالج انتظامیہ

ہمیں پیشی کی اطلاع ہی نھیں تھی، وکیل کالج انتظامیہ

کورٹ میں پیشی کا علم ہوتا تو ضرور پیش ہوتے ، وکیل اپیل کنندہ

عدالت نے کیس کی مزید سماعت آئندہ سیشن تک ملتوی کردی

اپنا تبصرہ بھیجیں