کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سٹی کورٹ میں آج پیکا ایکٹ کامقدمہ کی سماعت، عدالت نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت کی سماعت 5اپریل تک ملتوی کردی
عدالت نے درخواست ضمانت پر ایف آئی اےکو دوبارہ نوٹس جاری کردئیے، عیدکی تعطیل کےباعث ایف آئی اے کوعدالتی نوٹس کی تعمیل نہیں ہوئی تھی، فرحان ملک کے خلاف پیکاایکٹ اورغیرقانونی کال سینٹرچلانےکےمقدمات قائم ہیں


