سندھ ہائی کورٹ‌ کے آئینی بینچ نے ساحر حسن کی ضمانت کا معاملہ ریگولر بنچ کو بھجوا دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بیئچ نے اداکار ساجد حسن کے بیٹے ساحر کی منشیات برآمدگی مقدمے میں درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ یہ معاملہ ریگولرکے دائرہ کار میں آتا ہے، اسے وہاں بھیجا جائے،

عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے درخواست ضمانت ریگولربیئچ کے روبرو پیش کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت نے معاملہ چودہ دنوں میں حل کرنے کی ہدایت کی ہے ملزم عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے، درخواست گزارملزم پر منشیات برآمدگی کا الزام ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں