اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں متحرک سہیل اختر نامی اسٹریٹ کریمنل گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ضلع کیماڑی تھانہ اتحاد ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی۔

اورنگی اور بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں متحرک سہیل اختر نامی اسٹریٹ کریمنل گرفتار۔ ایس ایس پی کیماڑی۔

ملزم کے قبضے سے غیرقانونی پستول اور اورنگی سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوا۔ کیپٹن (ر) فیضان علی۔

ملزم کے قبضے سے برآمدہ موٹر سائیکل تھانہ اورنگی ٹاؤن کے مقدمہ 87/25 بجرم دفعہ 381A کی مال مسروقہ ہے۔

گرفتار ملزم نے اشتیاق نامی ساتھی کے ہمراہ دو روز قبل اورنگی ٹاؤن سیکٹر 10 میں واردات کرتے ہوئے عادل نامی شخص سے موٹر سائیکل چھینا تھا۔

مزکورہ واردات کے دوران ملزم کا اشتیاق نامی ساتھی موقع سے اہل علاقہ نے پکڑ لیا تھا۔

جبکہ ملزم سہیل موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ جسکی cctv فوٹیج بھی وائرل ہوئی تھی۔

ملزم کو cctv فوٹیج کی مدد سے شناخت کرکے گرفتار کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں