جعلی ادویات بنانے کے کیس میں ملوث 8 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جعلی ادویات بنانے کے کیس میں ملوث 8 ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت-عدالت نے 8 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی-ملزمان میں ضیاء خالد،خالد اختر ،رضا خالد،اسامہ ظہیر ،مرزا فیصل ،شکیل احمد ،سعد اور علی نواز شامل ہیں-

ڈرگ کورٹ نے بھی ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی-ملزمان گلشن معمار میں غیر قانونی اور جعلی ادویات تیار کررہے تھے-ملزمان کو 18 فروری 2026 کو گلشن معمار سے ڈریپ کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں گرفتار کیا گیا ہے-ملزمان کے قبضے سے جعلی گولیاں ،مشنری سمیت دیگر پیکنگ میٹریل برآمد ہوا ہے-ملزمان نے گناہ ہے غیر قانونی طور پر ملوث کیا گیا ہے ملزم ضیاء خالد کے پاس جانوروں کے ادویات کا کام کرتے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں