لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

لاڑکانہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی لاڑکانہ احمد چودھری PSP, QPM کی قیادت میں لاڑکانہ پولیس کا کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔

اغوا کیس میں ملوث و روپوش ملزم گرفتار۔

۔DSP عاقل فہد ارشاد مغل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ عاقل @ پیر شیر انسپیکٹر منظور علی مہر کی کورائی لاڑو والے علاقے میں کامیاب کاروائی.

اغوا جیسے سنگین نوعیت کے کیس میں ملوث و روپوش ملزم رجب ولد چھٹل عرف محمد طاہر ڈاھانی کو گرفتار کرلیا گیا ہے.

مذکورہ ملزم سے تفتیش سمیت مزید قانونی و ضابطے کی کاروائیاں جاری ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں