مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث ملکی برآمدات میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مجموعی برآمدات 32 ارب ڈالر سے کم ہو کر 30 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئی ہیں۔
12