کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گزشتہ دنوں باسط نامی ڈلیوری رائڈر کی سوشل میڈیا پر ایک وڈیو ہیومن رائٹس میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ دیگر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ گارڈن ویسٹ میں واقع الفاطمہ کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں پارسل دینے گیا جہاں نوشاد نامی سخص نے بے رحمی سے رائڈر کو تشدد کا نشانہ بنایا سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد نوشاد کی سوفٹ وئیر اپ ڈیٹ کی وڈیو آگئ جس میں وہ ہاتھ جوڑتا معافی مانگتا دکھائی دے رہا ہے,


