ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کے خلاف جوڈیشل کمیشن کےقیام کا مطالبہ کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شہر میں اعلانیہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ ، ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کے خلاف جوڈیشل کمیشن کےقیام کا مطالبہ کردیا ، ایم کیو ایم رکن اسمبلی عامر صدیقی نے قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی

شہر بھر میں کے الیکٹرک شہریوں کے لئے عذاب بن گئی ہے ، عامر صدیقی نے کہا کہ کے الیکٹرک کے خلاف سندھ حکومت جوڈیشل کمیشن قائم کرے ، جوڈیشل کمیشن شہر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کے الیکٹرک کے لائسنس کا بھی جائزہ لے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں