اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا …..!!!
اعلامیہ کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 میں صرف 395 امیدوار کامیاب ہوئے، امتحان میں 23 ہزار 100 امیدواروں نے اپلائی کیا، 15 ہزار 602 نے امتحان دیا۔
کامیاب 395 امیدواروں میں سے 157 امیدوار خواتین جبکہ 238 مرد ہیں -!!!’


