کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)خواجہ سرا کے ساتھ مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنانے کا مقدمہ سیشن عدالت غربی میں چار ملزمان کی عبوری ضمانت عدالت نے منظور کر لی -ملزمان میں عتیق، نصرو عثمان اور بہادر شامل ہیں-عدالت کا ملزمان کو فی کس 30 ہزار روپے مچلکے جمع کروانے کا حکم-
ملزمان نے مقدمہ درج ہونے پر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی تھی-13 تاریخ کو اورنگی ٹاؤن میں ایک فنکشن سے واپسی پر گاڑی کو روکا گیا-10 سے 15 افراد نے دوسرے مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا-ملزمان کے خلاف تھانہ اقبال مارکیٹ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا-


