مصطفیٰ کمال کا بڑا اقدام، 31 ریفریجریٹڈ ٹرکس ویکسین ترسیل کے لیے ڈی جی امیونائزیشن کے حوالے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مصطفیٰ کمال کا بڑا اقدام، 31 ریفریجریٹڈ ٹرکس ویکسین ترسیل کے لیے ڈی جی امیونائزیشن کے حوالے

ہر صوبے کو 5 ریفریجریٹڈ ٹرکس دیے گئے، ویکسین اب گلگت بلتستان جیسے دور دراز علاقوں تک محفوظ پہنچے گی۔
پولیو مہم وزیراعظم کی زیر نگرانی جاری، سوا چار لاکھ ورکرز متحرک۔

اپنا تبصرہ بھیجیں