پیرس، فرانس (ایچ آراین ڈبلیو) اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے 6 اپریل 2026 کو جاری بیان میں دنیا بھر میں ثقافتی ورثے کو درپیش خطرات پر تشویش ظاہر کی ہے۔
یونیسکو کے مطابق جنگوں، ماحولیاتی تبدیلی اور غیر قانونی اسمگلنگ کے باعث تاریخی مقامات اور ثقافتی اثاثے خطرے میں ہیں۔ ادارے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مشترکہ اقدامات کے ذریعے ثقافتی ورثے کو محفوظ بنائیں۔
اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083


