ملک بھر میں کورونا کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) ملک بھر میں کورونا کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے

فلو، تیز بخار، بھوک نہ لگنا اور تھکاوٹ کورونا وائرس کی حالیہ شکل کی علامات ہیں، ایسوسی ایٹ پروفیسر پلمانالوجی سروسز ہسپتال ڈاکٹر حسین

کورونا وائرس کی شدت ماضی کی نسبت کم ہے، لیکن بزرگ اور پہلے سے بیمار افراد کیلئے خطرناک ہوسکتی ہے، ایسوسی ایٹ پروفیسر پلمانالوجی سروسز ہسپتال ڈاکٹر حسین

شہری علامات ظاہر ہونے پر فوری مستند معالج سے رجوع کریں، ایسوسی ایٹ پروفیسر پلمانالوجی سروسز ہسپتال ڈاکٹر حسین

ماسک کا استعمال، سماجی فاصلہ اور ہاتھ صاف رکھنا یقینی بنائیں

کورونا وائرس کی حالیہ لہر مزید چند ہفتے جاری رہنے کا خدشہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں