کراچی (ایچ اراین ڈبلیو) ایدھی فائونڈیشن کا ایئر ایمبولینس سروس کے متعلق بڑا فیصلہ
ایدھی فائونڈیشن نے ایئر ایمبولینس سروس کے لیے ایک اور طیارہ خریدلیا، ذرائع
ایئر ایمبولینس سروس کے لیے ایدھی فاونڈیشن نے جدید ورژن کا پائپر سینیکا طیارہ خریدا ہے
طیارہ بیرون ملک سے پاکستان لایا جارہا ہے
نئے طیارے کی شمولیت سے ایدھی فاونڈیشن کے پاس ایئر ایمبولینس سروس کے طیاروں کی تعداد 3 ہوجائے گی
نیا ایئر ایمبولینس طیارہ جلد بیڑے میں شامل ہوجائے گا، ذرائع


