سندھ یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سیمینار

جامشورو(ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ڈویلپمنٹ اسٹڈیز سینٹر (ای ٹی ایس ڈی ایس سی) اور ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ (ایچ ایچ آر ڈی) کے اشتراک سے سندھ یونیورسٹی میں “بلڈنگ کلائمیٹ ریزیلیئنس تھرو ایڈاپٹیشن” کے عنوان سے سیمینار منعقد ہوا۔ اس کا مقصد موسمیاتی چیلنجز جیسے ہیٹ ویوز، خشک سالی اور سیلاب کے خلاف کمیونٹی کی لچک بڑھانا تھا۔ سیمینار میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ماہرین اور ضلعی انتظامیہ کے نمائندوں سمیت 175 سے زائد شرکاء نے شرکت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں