اقوام متحدہ کے سربراہ کا آبنائے ہرمز کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم

نیویارک، امریکہ (ایچ آراین ڈبلیو) 17 اپریل 2026 کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل António Guterres نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو تجارتی آمد و رفت کے لیے دوبارہ کھولنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔

انہوں نے اس اقدام کو مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی تجارت کے لیے اہم سمندری راستوں کا کھلا رہنا نہایت ضروری ہے۔ اقوام متحدہ نے تمام فریقین پر زور دیا کہ وہ کشیدگی میں کمی لانے اور عالمی قوانین کا احترام یقینی بنائیں۔

اپیل برائے تعاون:
دنیا کے پہلے انسانی حقوق کے نیوز پورٹل HRNW کی معاونت کریں:
https://www.hrnww.com/?page_id=1083

اپنا تبصرہ بھیجیں