27ویں آئینی ترمیم کے تحت قائم وفاقی آئینی عدالت نے کام کا باقائدہ آغاز کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)27ویں آئینی ترمیم کےتحت قائم وفاقی آئینی عدالت نےکام کا باقائدہ آغازکردیا-‏وفاقی آئینی عدالت میں عدالتی کاروائی کا آغازتلاوت کلام پاک سےکیا گیا-اسلام آباد ہائیکورٹ کےکورٹ نمبر2میں وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس کی عدالت قائم کورٹ ٹو کے باہر چیف جسٹس امین الدین خان کی تختی بھی لگا دی گئی-

جسٹس امین الدین خان سربراہی میں تین رکنی بینچ پانچ مقدمات کی سماعت کریگا-چیف جسٹس سرفرازڈوگر بدستور عدالت نمبر ایک میں مقدمات کی سماعت کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں