چنگچی رکشوں کے روٹس کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت نے چنگچی رکشوں کے روٹس کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی کمیٹی بنا دی ہے۔ عدالت نے حکومت کو تین ہفتوں میں مسائل حل کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ پابندی سے 60 ہزار رکشے متاثر ہو رہے ہیں۔ کمیٹی ابتدائی طور پر 30 روٹس پر عائد پابندی کا تجزیہ کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں