حیدرآباد (ایچ آراین ڈبلیو) نیشنل گیم میں شرکت کے لیے تیکوانڈو حیدرآباد ٹیم کے ٹرائیلز مکمل،
نیشنل گیم میں شرکت کے لیے تیکوانڈو حیدرآباد ٹیم کے ترائیلز مکمل ٹرائیلز میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑی 13 اپریل کو کراچی میں ھونے والے سندھ ٹیم کے لیے ھونے والے ٹائیلز شرکت کریگے
حیدرآباد ٹیم کے ٹرائیلز جنرل سیکرٹری حیدرآباد تیکوانڈو ایسوسی ایشن عبدالرحیم خان کی نگرانی میں منعقد ھوئے ٹرائیلز میں بڑی تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا
شیہان سید شمیم نقوی۔نقاش احمد ۔ انٹرنیشنل فٹبالر حمیرا نے ٹرائیلز میں خصوصی شرکت کی اور ٹرائیلز میں کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی


