کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) ہم اتنے پاگل نہیں کہ فوج اور اداروں کو برا بھلا کہیں، پاکستان زندہ باد تب کہیں گے جب تک پشتون، بلوچ، سرائیکی اور پنجابی آزاد نہیں ہوں گے، سرفراز بگٹی سے کہتا ہوں کہ تمہارا والد میرا دوست تھا، آگے میں کچھ نہیں کہتا، اختر جان کا مارچ بیٹیوں کی رہائی کیلئے ہے، ان بچیوں کو رہا کرو۔


