کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انجمن تاجران کراچی کے وفد کی مہاجر قومی مومنٹ کے چیرمین آفاق احمد سے ملاقات۔عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی عید الفطر کے پرمسرت موقع پر انجمن تاجران کراچی کے وفد نے چیرمین آفاق احمد سے ملاقات کی وفد کی قیادت جاوید شمس۔صدر انجمن تاجران کراچی۔وفد میں احتشام علی صدیقی ناٸب صدرکراچی ۔ ریحان احمد خان ۔ناٸب صدر کراچی۔عامر عارف ڈپٹی جنرل سیکٹری کراچی۔ ارشد خان واٸس چیرمین کیماڑی۔ ممبر منیجنگ کمیٹی۔ نور خان۔ شعیب باٹلہ۔ عامر طاہری۔محمد راشد۔ عمران فاروقی شامل تھے چیرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد اور ان کی ٹیم نے پرتباک استقبال کیا اور 12 اپریل کے حوالے سے اہم مشاورت کی۔اور کراچی کی موجودہ صورتحال میں تاجر برادری کے کردار کی اہمیت کی ضرورت پر زور دیا جاوید شمس اور انکی ٹیم کو کراچی کی سماجی اور سیاسی بسات میں اپنا مثبت کردار ادا کرنے پر زور دیا۔ اس موقع پر مہاجر قومی موومنٹ کے مرکزی عہدیداران شوکت صدیقی بھی موجود تھے سماجی شخصیت یوسف قریشی بھی موجود تھے ۔


