لاہور؛ عید کے موقع پر شراب کی ترسیل ناکام، غیر ملکی ملزم گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) عید کے موقع پر شراب کی ترسیل ناکام، غیر ملکی ملزم گرفتار

اچھرہ پولیس کی خفیہ اطلاع پر شاہ جمال کارروائی، ترجمان

غیر ملکی ملزم شراب سمیٹ گرفتار کر لیا گیا، ترجمان

ملزم مطلوبہ لوکیشن پر آن لائن آرڈر پر شراب اور بیئر سپلائی کرنے آیا تھا، ترجمان

ملزم سے 30 بوتلیں شراب اور 104 بیئر کین برآمد، ترجمان

ملزم ONYE KAOZURU ملک تنزانیہ کا باشندہ ہے مقدمہ درج، انویسٹیگیشن کے حوالے، ترجمان

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کی ایس ایچ او اچھرہ و ٹیم کو شاباش

عید سیکیورٹی کے حوالے سے شہر میں کڑی نگرانی جاری ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

اپنا تبصرہ بھیجیں