مہنگائی کی رفتارزورپکڑگئی،قیمتوں میں اضافہ،1.29فیصداضافہ ہوگیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملک میں مہنگائی کی رفتار زور پکڑ گئی، 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ – 4 کی قیمتوں میں کمی جب کہ24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا-ہفتہ وار مہنگائی کی رفتار کی شرح میں1.29 فیصد اضافہ ہوا-

اپنا تبصرہ بھیجیں