چکری(ایچ آراین ڈبلیو)15 سال کی لڑکی کو بلیک میل کر کے زیادتی کرنےکا انکشاف پولیس نے واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا-دھمیال میں درج کیا گیا ملزم لڑکی کو تصاویر کے بہانے بلیک کر کے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا-
ملزم جبری زیادتی کے دوران لڑکی کے جسم پر بلڈ سے کٹ بھی مارتا رہا-روڈ کے قریب رہائش پذیر شخص کا گارڈ ہے۔


