83

اپنے بیوی بچوں سمیت 04 افراد کو قتل کرنے والا ملزم ہلاک

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ہئیرکےعلاقے میں پولیس مقابلہ، چند روز قبل اپنے بیوی بچوں سمیت 04 افراد کو قتل کرنے والا ملزم ہلاک، ملزم نے 15 پر کال کی کہ اس نے اپنے بیوی بچوں کو مار ڈالہ ہے اب پولیس والوں کو مارنے جا رہا ہے-ہئیر پولیس کالر کی تلاش میں راجا بھولا کے مقام پر پہنچی تو ملزم نے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ شروع کر دی-

پولیس نےاپنےاپکومحفوظ رکھتے ہوئے ان کا تعاقب کیا-فائرنگ رکنے پر 01 شخص اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، جسکی شناخت عمران عرف مانی کے نام سے ہوٸی-ہلاک ہونے والے سے اسلحہ برامد-دوسرے افراد فائرنگ کرتے ہوئے موقع سےفرارہوگئے-فرار ہونے والے افراد کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ اپریشن کیا جا رہا ہے-جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں