کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش جناب محمد قیس خان صاحب(PSP) کی ہدایت پر تکنیکی بنیاد پر SIO زمان ٹاؤن اور تفتیشی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے-مقدمہ الزام نمبر 958/25 بجرم دفعہ381/34 میں ملزم:یونس عرف ڈاڈا ولد رمضان کو گرفتار کیا اور چوری کی ہوئی رقم 50 لاکھ 48 ہزار روپے برآ مد کیے۔
49


