کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نجی ہوٹیل میں شلوار قمیض کے ساتھ داخلے پر پابندی کا معاملہ،درخواست وکیل لطیف بلوچ کی جانب سے حسیب جمالی اور دیگر وکلا پیش-لطیف بلوچ کے وکلا نے ہوٹیل مالک کے وکلا کی اعراض کا جواب دے دیا-عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلا سے دلائل طلب کر لئے-عدالت نے مزید سماعت دس ستمبر تک ملتوی کردی-
ہماری درخواست کے دائرہ حدود پر ہوٹیل مالک کے وکلا نے اعتراض کیا تھا-کنزیومر کورٹ کے حوالے خاص قانون ہے اس عام رول اثر انداز نھیں ہوتے-ہماری درخواست پر فیصلہ ہوگا مسترد نھیں ہو سکتی-مجھے درخواست واپس لینے کے لئے دبائو ڈالا جا رہا ہے-دبائو یا دھمکیوں سے نھیں ڈرتا کیس انجام تک پہنچائیں گے-


