کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)راشد منہاس روڈ پر ڈمپر حادثہ،ملزمان کی دو مقدمات میں ضمانت پرسماعت ہوئی-تفتیشی افسر اور مدعی مقدمہ کی عدم حاضری پر عدالت برہم-آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر و مدعی مقدمہ کو حاضری یقینی بنانے کا حکم-مقدمے کی سماعت کے بعد تفتیشی افسر انسداد دہشت گردی عدات میں پیش- آئندہ وقت کی پابندی یقینی بنائی جائے-
64


