پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)ایف آئی اے پشاور زون کا کریک ڈاؤن – 20 کروڑ روپے سے زائد رقم اور 6 کلو سونا برآمدکرلیا-حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 6 ملزمان ظاہر شاہ، بلال منظور ، جمال الدین ، سعد خان ، شاہد خان اور امیر علی خان گرفتار-
68


