43

اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ایک ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع کیماڑی تھانہ مدینہ کالونی پولیس کی دوران گشت کرسچن قبرستان سیکٹر D3 سعیدآباد میں کاروائی۔اسٹریٹ کرائم میں ملوث عادی جرائم پیشہ ور ایک ملزم گرفتار-گرفتار ملزم کی شناخت حکمت اللّٰہ ولد نعمت اللّٰہ کے نام سے ہوئی۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے بوقت گرفتاری ایک ضرب غیرقانونی پستول 30 بور بمعہ لوڈ میگزین اور موبائل فون برآمد ہوا۔ملزم اس سے قبل بھی دو مرتبہ گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔ جسکا کریمنل ریکارڈ درج ذیل ہے۔

(1) Fir No. 53/2023 u/s 381-A, PS Chakiwara.
(2) Fir No. 176/2023 u/s 23(i)-A, Pirabad.
ملزم کو ایس ایچ او تھانہ مدینہ کالونی سب انسپکٹر عرفان میو کی سربراہی میں پولیس پارٹی کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں