بلوچستان(ایچ آراین ڈبلیو) حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 6 ملزمان محمد ذکریا، ندا محمد، نذر جان, سعید خان, محمد یوسف اور عتیق محمد گرفتارہوگئے-واضح رہے کہ ملزمان سے حوالہ ہنڈی میں استعمال ہونے والے موبائل فونز، رجسٹرز اور دیگر شواہد بھی برآمد ہوئے-
69


