52

گھریلوجھگڑے کی بناپرشوہرنے بیوی کوقتل کردیا،سالے کوزخمی کردیا

کورنگی(ایچ آراین دبلیو)نورانی بستی کے قریب گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی کو تیز دھار آلے کے وار سے قتل جبکہ سالے کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے جائے وقوعہ سے آلہ قتل برآمد کرلیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں