کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی جی نوادرات و آثار قدیمہ عدالت میں پیش ہوگئے-جس جگہ تعمیرات کر رہے ہیں، وہاں پر آثار قدیمہ کا پلاٹ ہے-قانون میں آثارقدیمہ کی اراضی کےقریب تعمیرات ہو سکتی ہیں-اگر تعمیرات سے قبل نقشہ وغیرہ دکھایا جائے تو ممکن ہے-تعمیراتی منصوبہ ہمیں دیا جائے تاکہ ہم اپنی کمیٹی کے روبرو رکھیں-کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ اس تعمیرات سے ہمیں نقصان ہے یا نہیں-
عدالت کا درخواست گزار وکیل کو ڈیولپمنٹ پروپوزل آثار قدیمہ حکام کو فراہم کرنے کی ہدایت-عدالت کا ڈی جی آثار قدیمہ کو تین ہفتوں میں درخواست گزار کو جواب دینے کی ہدایت-درخواست گزار کے پلاٹ کے برابر آثار قدیمہ کا پلاٹ موجود ہے-انہوں نے محکمہ ریونیو سے دونوں پلاٹس کو ملا کر ایک کر دیا ہے-ان پلاٹس کو اصل حیثیت میں بحال کرنا لازمی ہے-آپ کے جو بھی خدشات ہیں وہ کمیٹی کے جواب میں لکھ کر دیں-ہم اپنے پلاٹ پر تعمیرات کرنا چاہتے ہیں-


