کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جیل حکام نے ملزم ارمغان اور شیراز کو پیش کیا-وکیل صفائی کی عدم حاضری کے باعث مقدمے میں فرد جرم کی کارروائی موخر-وکیل صفائی کے معاون وکیل عدالت میں پیش-وکیل صفائی خرم عباس عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے-معاون وکیل کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا-
عدالت نے مقدمے میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے 2 ستمبر کی تاریخ مقرر کردی-عدالت کی آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو پولیس فائل کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت-جیل حکام کو بھی ملزمان کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کی ہدایت-


