حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلو)سائیڈ ایریا میں سفینہ اور مین پڑی موجود ہر ایک کیبن پرجوئے کے اڈے سرعام چلنے لگے جس کی لت میں محنت کش مزدور اور بچے بھی شامل ہیں-جوئے کے اڈوں پر شور شرافے ہونے کی اواز علاقہ مکینوں کے گھروں میں بھی جاتی ہے اور علاقہ مکین پریشان-اعلی حکام گہری نیند میں اور ان کو کوئی کہنے والا نہیں-با قسمت ڈی ائی جی حیدراباد ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو صاحب سے عرض کرتے ہیں کہ ان کو بند کروا کر اور نئی نسل کو بچایا جائے-
51


